Author: sagaar

نوشکی میں پولیس فورس کے جنگی ساز و سامان پر قبضے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں پولیس کے چوکی پر حملہ کرکے ان کا جنگی ساز و سامان قبضے میں لے لیا۔ انہوں نے کہاکہ سرمچاروں نے نوشکی، کیشنگی میں آر سی ڈی شاہراہ کے مقام پر قائم پولیس چوکی پر حملہ کرکے قبضے میں لے لیا، سرمچاروں نے پانچ پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیکر ان کے ہتھیاروں سمیت دیگر…

Read More

بولان و پنجگور حملوں میں پاکستانی فوج کے 6 اہلکارہلاک کردیئے گئے– بی ایل اے بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان اور پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جن میں دشمن فوج کے چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہاکہ قابض پاکستانی فوج گذشتہ سات روز سے بولان و اس سے متصل علاقوں میں فوجی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہیں، جس میں بزدل دشمن فوج عام آبادیوں پر توپ خانے اور مارٹرز سے گولہ باری کررہی ہے جبکہ خواتین…

Read More